Thursday, 10 January 2019

اللہ کی قربت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکی مخلوق سے محبت کریں. ایک احسن معاشرہ وہی ہے جہاں عدل و انصاف کیا جاتا ہے. اللہ اپنے حقوق معاف کر دیں گے مگر اپنے بندے کے ساتھ کی گئی ناانصافی معاف نہیں کریں گے. یتیم کی کفالت اور کمزور لوگوں پر رحم کریں. جس معاشرے میں عدل و انصاف ہوتا ہے وہاں غربت کبھی قیام نہیں کرتی. اشاعت اسلام کے ساتھ مستحق لوگوں کی مدد کرنے کے لیے بھی سفر کریں. اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطاء کریں...(آمین)

No comments:

Post a Comment

Gunnah Ka Mauqa Na Milna BhiAllah Ki Naimaton Main Say Aik Naimat Hai,Or Moqa Mila Phir B Gunah Se Bache RaheTo Ye Allah Ka Inaam He Jumma...